ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 مثبت کیسز ملے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں موصول 432 کورونا رپورٹس میں 28 مثبت پائے گئے۔
ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 مثبت کیسز ملے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں موصول 432 کورونا رپورٹس میں 28 مثبت پائے گئے۔
اس دوران 37 مریضوں نے اس مہلک وائرس کو شکست دی اور ضلع میں اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 253 رہ گئی جبکہ ابھی تک 100 سے زائد افراد اس کی زد میں آ کر لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
نئے مثبت مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج میں کوارنٹین جبکہ کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ مظفر نگر میں ابھی کورونا وائرس سے 7955 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔