اردو

urdu

ETV Bharat / city

مظفرنگر: کورونا کے 19 نئے کیسز درج - اترپردیش کے مظفر نگر

اترپردیش کے مظفر نگر میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 19 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اسی دوران 90 مریض اس وبا سے صحتیاب ہوئے ہیں۔

مظفرنگر: کورونا کے 19 نئے کیسز درج
مظفرنگر: کورونا کے 19 نئے کیسز درج

By

Published : Jun 8, 2021, 10:11 PM IST

مظفر نگر میں اب تک کورونا وبا سے 263 اموات ہوئی ہیں۔ ضلع کورونا کے کیسز میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 نئے معاملے درج کئے گئے۔

اطلاعات کے مطابق ضلع میں آج 90 مریض صحتیاب ہوئے۔ محکمہ صحت کی جانب سے دیگر مریضوں کی نگرانی کی جارہی ہے۔ فی الوقت کورونا سے متاثر 438 مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔

جن 19 مریضوں کی رپورٹ آج مثبت پائی گئی انہیں بیگراج پور میڈیکل کالج کے آئسولیشن وارڈ میں شریک کیا گیا جبکہ بعض کو ہوم آئسولیشم میں بھیج دیا گیا۔ ضلع بھی اب تک کورونا سے 29668 صحتیاب ہوچکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details