پولیس نے اس معاملہ میں بی ایس اے دفتر کے ہیڈ کلرک کو گرفتار کیا ہے، اس کے پاس سے 20 لاکھ 98 ہزار روپیہ برامد کئے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں بی ایس اے نے اپنے دفتر سے ہو رہے مڈ ڈے میل میں بدعنوانی کا انکشاف کیا تھا۔

پولیس نے اس وقت بی ایس اے دفتر میں یومیہ مزدوری پر تعینات رحیم الدین کو گرفتار کیا تھا اس وقت اندازہ ظاہر کیا گیا تھا کہ ایم ڈی ایم میں 3 کروڑ روپیہ کی بد عنوانی ہوئی تھی جس کے بعد پولیس اور کرائم برانچ کی ٹیم اس غبن کی تحقیقات کر رہی تھی۔
اب اس معاملے میں پولیس نے بی ایس اے دفتر کے ہیڈ کلرک اکھیلیش کمار شکلا کو گرفتار کیا ہے۔
پولس سپریٹینڈنٹ اجئے ساہنی نے بتایا ہے کہ ابھی معاملہ کی تحقیقات جاری ہے۔
ابھی اس معاملہ میں کئی اور انکشاف ہونے کے امکانات ہیں۔