اردو

urdu

ETV Bharat / city

لکھنؤ: چھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل کو پولیس نے لکھنؤ ایئر پورٹ پر روک دیا - urdu nes

کانگریس دفتر کی جانب سے میڈیا کو اطلاع دی گئی تھی 2:30 سے بگھیل کی پریس کانفرنس ہوگی لیکن موجودہ وقت وہ لکھنؤ ایئر پورٹ پر دھرنے پر بیٹھے ہیں۔

لکھنو: چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل کو پولیس نےلکھنو ائیر پورٹ پرروک دیا
لکھنو: چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل کو پولیس نےلکھنو ائیر پورٹ پرروک دیا

By

Published : Oct 5, 2021, 2:51 PM IST

Updated : Oct 5, 2021, 5:31 PM IST

چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل کو پولیس لکھنؤ ایئر پورٹ سے باہر آنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔

وہ لکھنؤ ایئر پورٹ پر ہی دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔

کانگریس دفتر کی جانب سے میڈیا کو اطلاع دی گئی تھی 2:30 سے بگھیل کی پریس کانفرنس ہوگی لیکن موجودہ وقت وہ لکھنؤ ایئر پورٹ پر دھرنے پر بیٹھے ہیں۔

پولیس انتظامیہ انہیں ایئر پورٹ سے باہر آنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔

Last Updated : Oct 5, 2021, 5:31 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details