اردو

urdu

ETV Bharat / city

لاک ڈاون: اترپردیش کے لوگوں کے لیے کنٹرول سیل قائم

اتر پردیش حکومت نے کورونا وائرس کی وبا کے سبب اتر پردیش بھون میں پھنسے ریاست کے لوگوں کے لئے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

لاک ڈاون: اتر پردیش کے رہائشیوں کے لیے کنٹرول سیل قائم
لاک ڈاون: اتر پردیش کے رہائشیوں کے لیے کنٹرول سیل قائم

By

Published : Mar 27, 2020, 3:48 PM IST

Updated : Jun 4, 2020, 3:10 PM IST

کمشنر پربھات کمار سرنگی نے جمعہ کے روز کہا کہ کورونا وائرس کے پیر پھیلانے کے بعد پیدا صورتحال اور ملک گیر لاک ڈاؤن سے پیدا ہونے والے حالات کی وجہ سے دہلی کے اتر پردیش بھون میں ایک کنٹرول سیل قائم کیا گیا ہے۔

اترپردیش کے رہائشی اپنے مسائل ٹیلیفون نمبر- 011-26110151، 26110155 اور موبائل فون نمبر - 9313434088 پر رابطہ کر کے بتا سکتے ہیں۔

اس کے علاوہ واٹس ایپ کے ذریعہ بھی وہ اپنی پریشانیاں بتا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے بچاو کے لیے مرکز نے 21 روز کے ملک گیر لاک ڈاون کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسی صورت میں متعدد ریاستیں اپنے شہریوں کی حفاظت کو لے کر سنجیدہ ہیں اور ان کی دیکھ بھال کے طور پر الگ الگ اقدامات کر رہی ہیں۔

Last Updated : Jun 4, 2020, 3:10 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details