اردو

urdu

ETV Bharat / city

ہاتھرس گینگ ریپ کے خلاف لائرز یونین کا احتجاج - یوپی کی تازہ ترین خبریں

ہاتھرس گینگ ریپ اور قتل کے واقعے کے خلاف سماجی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے کارکنان سڑکوں پر اُتر کر اپنا احتجاج درج کرا رہے ہیں۔

meerut
meerut

By

Published : Oct 1, 2020, 5:19 AM IST

ہاتھرس گینگ ریپ اور قتل کے واقعے کے خلاف سماجی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے کارکنان سڑکوں پر اُتر کر اپنا احتجاج درج کرا رہے ہیں۔

ہاتھرس گینگ ریپ کے خلاف لائرز یونین کا احتجاج

اسی کے تحت آج میرٹھ کے کلکٹریٹ آفس کی مختلف تنظیموں کے علاوہ آل انڈیا لا ئرز یونین کے اراکین نے بھی ہاتھرس کی بیٹی کو جلد انصاف دلانے کی مانگ کی۔

ہاتھرس گینگ ریپ کے خلاف لائرز یونین کا احتجاج

آل انڈیا لائرز یونین نے حکومت اُترپردیش کے خلاف اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے ظالموں کے خلاف راسُکا کے تحت کارروائی کرنے اور متاثرہ کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے کا معاوضہ دیے جانے کا مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details