پولیس کی سماجوادی پارٹی اور راشٹریہ لوک دل کے کارکنوں سے زبردست جھڑپ ہوئی۔ جب حالات قابو میں نہیں آئے تو پولیس نے سماجوادی پارٹی کے کارکنوں پر لاٹھی چارج کیا۔ لاٹھی چارج میں متعدد کارکن زخمی ہوئے ہیں۔
آر ایل ڈی کے سینئر رہنما جینت چودھری پر لاٹھی چارج - हाथरस कांड
ضلع میں مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کی موت کے بعد راشٹریہ لوک دل کے سینئر رہنما جینت چودھری مقتول کے اہل خانہ سے ملنے آج ہاتھرس پہنچے، وہ ابھی میڈیا سے مخاطب تھے تبھی پولیس نے لاٹھی چارج کر دیا۔
آر ایل ڈی کے سینئر رہنما جینت چودھری پر لاٹھی چارج
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔