کلیان سنگھ کو دو لاکھ کے نجی مچلکے کے بعد ضمانت دے دی گئی۔ بابری مسجد کے انہدامی معاملے میں 21 ملزمین کے ساتھ کلیان سنگھ کا نام بھی شامل ہے۔
اس سے قبل کلیان سنگھ تقریباً 12 بجے عدالت میں پیش ہوئے، جہاں ان کی ضمانت کی عرضی لگائی گئی۔ اس عرضی پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے انہیں ضمانت دے دی۔