اردو

urdu

ETV Bharat / city

صحافی پرشانت کنوجیہ کی کہانی، ان کی ہی زبانی - High Court

بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر متنازع ٹویٹ کرنے کے بعد گرفتار کیے گیے پرشانت کنوجیہ نے گرفتاری سے لے کر بری ہونے تک کی مکمل کہانی بیان کی ہے، سنیئے ان کی کہانی، خود ان کی زبانی۔

صحافی پرشانت کنوجیہ گرفتاری سے اب تک

By

Published : Jun 17, 2019, 6:27 PM IST

Updated : Jun 17, 2019, 6:55 PM IST

پرشانت کنوجیا کو گرفتار کیے جانے کے بعد سپریم کورٹ نے ریاستی پولیس کی سخت سرزنش کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

صحافی پرشانت کنوجیہ گرفتاری سے اب تک

سپریم کورٹ نے ریاستی حکومت کو بھی ان کی گرفتاری پر سخت سست کہا تھا۔

Last Updated : Jun 17, 2019, 6:55 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details