اردو

urdu

ETV Bharat / city

طلباء کے خلاف تشدد پر جانچ کا مطالبہ - طلباء کے خلاف ہوئے تشدد کے لیے جانچ کا مطالبہ کیا ہے

ریاست اتر پردیش کے ضلع مئو میں کانگریس پارٹی کی جانب سے احتجاجی جلوس کا انعقاد کیا گیا۔ اجتجاج کے بعد کانگریس رہنما نے میمورینڈم میں جامعہ اور اے ایم یو کے طلباء کے خلاف ہوئے تشدد کے لیے جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔

طلباء کے خلاف تشدد پر جانچ کا مطالبہ
طلباء کے خلاف تشدد پر جانچ کا مطالبہ

By

Published : Dec 24, 2019, 8:20 PM IST

احتجاج کے دوران کانگریسی رہنماؤں نے حکومت مخالف نعرے بلند کئے۔ کانگریس کے ضلع صدر انتخاب عالم خان کی قیادت میں یہ مظاہرہ کیا گیا اور پانچ نکاتی میمورنڈم مرکزی حکومت کو ارسال کیا گیا۔

طلباء کے خلاف تشدد پر جانچ کا مطالبہ

میمورنڈم کے ذریعہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں طلبا کے خلاف پولس کے تشدد پر بھی سخت مزمت کی گئی۔ میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ طلباء پر ہوئے تشدد کی جانچ کرائی جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details