اردو

urdu

ETV Bharat / city

فلائٹ کی تاخیر سے مسافرین رات بھر پریشان - مسافرین نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔

لکھنو سے حیدرآباد جانے والی انڈیگو فلائٹ کے روانہ ہونے میں نو گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔

فلائٹ کی تاخیر سے مسافرین رات بھر پریشان
فلائٹ کی تاخیر سے مسافرین رات بھر پریشان

By

Published : Dec 13, 2019, 3:22 PM IST

مسافرین کے مطابق انھیں پہلے سے یہ نہیں بتایا گیا کہ فلائیٹ تاخیر سے روانہ ہوگی،تاخیر کی وجہ انھیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، مسافرین نے ،ایرو برڈج، پر بیٹھ کر رات گزاری، اس سلسلے میں مسافرین نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details