ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ سیوہارا کے بشن پور علاقے میں گذشتہ رات گھر میں سو رہے شیوکمار اور ان کی اہلیہ کو چاقو مار کر ہلاک کردیا گیا۔
خاوند بیوی کا نیند کی حالت میں گلا ریت کر قتل
ذرائع کے مطابق واردات انجام دینے کے بعد مجرم موقع سے فرار ہوگیا تھا لیکن پولیس نے مجرم منو کو گرفتار کرلیا ہے۔