ڈی ایس پی رادھے شیام نے بتایا کہ 'ملزم ہاشم اپنے ساتھی اقبال کے ساتھ تلوری گاؤں میں گیارہ بجے شب گانجہ لینے گیا تھے جہاں ہاشم کے ہاتھ سے بم دھماکہ ہونے کے سبب اسکی ہتھیلی کے پرخچے اڑ گئے۔
وہیں اس کی زد میں آنے کے سبب اقبال، راکیش پٹیل و پرمود پٹیل سمیت چاروں شدید زخمی ہوگئے۔