اردو

urdu

ETV Bharat / city

محبوب علی نے اعظم خان کی رہائی کا مطالبہ کیا - محبوب علی کی مانگ

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ صدر اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی محبوب علی نے سماج وادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

محبوب علی نے اعظم خان کی رہائی کا مطالبہ کیا
محبوب علی نے اعظم خان کی رہائی کا مطالبہ کیا

By

Published : Apr 29, 2020, 10:19 AM IST

صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے محبوب علی نے مزید کہا کہ پوری زندگی میں کبھی بھی اس طرح کی بیماری کا مشاہدہ نہیں کیا ہے جس طرح سے آج ہم کورونا وائرس جیسی مہلک وبا کے اثرات سے دوچار ہیں۔

محبوب علی نے اعظم خان کی رہائی کا مطالبہ کیا

محبوب علی نے حکومت سے مانگ کی کہ رمضان اور کورونا وائرس کے مد نظر خصوصی طور پر اعظم خان کی عمر کا خیال رکھتے ہوئے اور ان کے اہل خانہ کو جیل سے رہا کر دینا چاہیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details