اردو

urdu

ETV Bharat / city

بارہ بنکی: ایم بی بی ایس طلبا کی سالانہ الوداعی تقریب کا انعقاد - مختلف قسم کے کھیل مقابلے ہوئے

تقریب میں 2015-16 بیچ کے ایم بی بی ایس طلبا نے اپنے بیچ کو یادگار بنانے کے لئے جمکر محنت کی۔

ای ٹی وی بھارت
بارہ بنکی: ایم بی بی ایس طلبا کی سالانہ الودائی تقریب کا انعقاد

By

Published : Dec 7, 2019, 11:31 PM IST

ریا ست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے مییو انسٹیوٹ آف میڈکل سائنس میں ایم بی بی ایس طلبا کی سالانہ الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس پانچ روزہ تقریب میں مختلف قسم کے کھیل کود کے مقابلے ہوئے اور آخری دن مستقبل کے ڈاکٹروں نے جم کر مستی بھی کی۔

تقریب میں 2015-16 بیچ کے ایم بی بی ایس طلبا نے اپنے بیچ کو یادگار بنانے کے لئے خوب محنت کی۔

بارہ بنکی: ایم بی بی ایس طلبا کی سالانہ الودائی تقریب کا انعقاد

پروگرام میں طلبا نے مختلف قسم کے کھیلوں اور ثقافتی پروگراموں میں حصہ بھی لیا۔

پانچ روزہ اس تقریب کا آخری دن تھا، آخری دن طلبا نے فلمی نغموں پر رقص کیا اور اپنے ہنر سے لوگوں کو تھرکنے پر بھی مجبور کر دیا۔

مزید پڑھیں: سنی وقف بورڈ کی مفت رہائشی کوچنگ


ABOUT THE AUTHOR

...view details