اردو

urdu

ETV Bharat / city

اترپردیش کی جھانکی میں دیوا شریف کا روضہ - Deva Sharif's roza in Jhanki of Uttar Pradesh on rajpath

آج یوم جمہوریہ کے موقع پر اترپردیش کی جھانکی کا تھیم ثقافتی و مذہبی سیاحت تھا۔ جہاں ستار اور ڈھولک کے ساتھ بارہ بنکی میں واقع وارث علی شاہ کا روضہ بھی نظر آیا۔

Deva Sharif's roza in Jhanki of Uttar Pradesh on rajpath
اترپردیش کی جھانکی میں دیوا شریف کا روضہ

By

Published : Jan 26, 2020, 3:33 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:37 PM IST

آج ملک بھر میں 71 واں یوم جمہوریہ منایا جارہا ہے۔ راج پتھ پر مختلف ریاستوں کی جھانکیوں کو پیش کیا گیا۔

اترپردیش کی جھانکی میں دیوا شریف کا روضہ


اترپردیش کی جھانکی میں اس برس بارہ بنکی میں واقع معروف بزرگ حضرت وارث علی شاہ کے روضے کا نقشہ پیش کیا گیا۔

بتا دیں کہ اس مرتبہ کیرالہ، بنگال اور بہار کی جھانکیوں کو شامل نہیں کیا گیا تھا۔

Last Updated : Feb 25, 2020, 4:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details