ملازمین نے محکمہ موصول اور محکمہ ریونیو کے انضمام کے حکومتی فیصلے کے خلاف یہ احتجاجی دھرنا منظم کیا۔ جس میں تحصیلدار نائب تحصیلدار کے علاوہ محکمہ ریونیو کے تمام ملازمین نے اس میں حصہ لیا۔
اترپردیش: ہمیرپور میں ریونیو ملازمین کا احتجاج - department of revenu protest
اترپردیش کے ہمیرپور ضلع میں جمعرات کے روز ریونیو محکمے کے ملازموں نے ضلع کلکٹریٹ دفتر کے روبرو احتجاج کیا۔
ہمیرپور: ریونیو ملازمین کا احتجاج
ہمیرپور: ریونیو ملازمین کا احتجاج
ہمیرپور ضلع تحصیلوں کے سبھی تحصیلداروں نے مذکورہ محکمہ کی فیڈریشن کی کال پر احتجاج میں حصہ لیا، اور حکومت کے فیصلے کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انھوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اگر یہ اقدام کرتی ہے تو اس کے نتائج سنگین ہونگے۔