اردو

urdu

ETV Bharat / city

آسمانی بجلی گرنے سے بچے کی موت - آسمانی بجلی گرنے سے بچے کی موت

آسامنی بجلی گرنے سے کوشا مبی میں ایک بچے کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

آسمانی بجلی گرنے سے بچے کی موت
آسمانی بجلی گرنے سے بچے کی موت

By

Published : Feb 21, 2020, 3:28 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:02 AM IST

اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے شریرا علاقے کے سیگراہا گاؤں میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بچے کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دو افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق سیگرہا گاؤں کے ہیرا لال پال کا بیٹا ستیم اپنے ساتھی انکش اور ابھے کے ساتھ گاؤں کے باہر گئے ہوئے تھے کہ اچانک بارش کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے سے تینوں اس کی زد میں آگئے۔

مزید پڑھیں:نوئیڈا سے کلندی کنج کا راستہ کھلنے کے بعد پھر بند

ستیم کی موقع پر ہی موت ہوگئی، انکش اور ابھے کو نازک حالت میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:02 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details