اردو

urdu

ETV Bharat / city

گیس سلینڈر میں دھماکہ، 12 ہلاک - سات افراد ہلاک پندرہ زخمی

اترپردیش کے ضلع مؤ میں گیس سلینڈر میں زبردست دھماکہ ہوگیا، دھماکہ اتنا بھیانک تھا کہ دومنزلہ مکان منہدم ہوگیا ، جس میں 12 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔

اترپردیش: سلینڈر دھماکہ میں متعدد افراد ہلاک

By

Published : Oct 14, 2019, 10:31 AM IST

Updated : Oct 14, 2019, 3:14 PM IST

اترپردیش کےضلع مؤ کے محمدآباد میں واقع ایک رہائش گاہ میں پیر کی صبح گیس سلینڈر میں دھماکہ ہوگیا، دھماکہ اتنا خطرناک تھا کہ دو منزلہ مکان منہدم ہوگیا اور دس لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 15 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

گیس سلینڈر میں دھماکہ، دس ہلاک

دھماکہ کے بعد گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا، کئی افراد کے ملبے کے اندر پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے، راحت کاری کا عملہ بچاؤ کے کام میں مصروف ہے۔
وزیر اعلی یوگی ادتیہ ناتھ نے اس واقعہ پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے اور ضلع انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ فوری طور پر راحتی اقدامات کو انجام دیتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جائے۔

Last Updated : Oct 14, 2019, 3:14 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details