اردو

urdu

ETV Bharat / city

اترپردیش: کورونا وائرس کے 1ہزار 539 نئے مریض کی تصدیق - کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے تقریبا 5 لاکھ 70 ہزار 802 افراد مثبت ہو ئے ہیں جبکہ 8 ہزار 136 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش: کورونا وائرس کے 1ہزار 539 نئے مریض کی تصدیق
اترپردیش: کورونا وائرس کے 1ہزار 539 نئے مریض کی تصدیق

By

Published : Dec 18, 2020, 2:20 AM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ابھی تک کمی دیکھنے کو مل رہی تھی لیکن اب دوبارہ سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے جو تشویشناک ہے۔ آج یوپی میں 1 ہزار 539 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 18 لوگوں کی موت بھی ہوئی ہے۔

صوبے میں اب تک 5 لاکھ 44 ہزار 503 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

لکھنؤ سے 71871

کانپور سے 30162

پریاگ راج میں 26573

غازی آباد سے 24167

نوئیڈا سے 23537

وارانسی سے 20362

گورکھپور سے 19892

میرٹھ سے 18935

بریلی سے 13131

علی گڑھ سے 10655

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 8136 موت ہوئی۔

لکھنؤ میں 1072

کانپور شہر میں 803

میرٹھ میں 421

وارانسی میں 413

پریاگ راج میں 376

گورکھپور میں 331

مراد آباد میں 175

آگرہ میں 170

بریلی میں 158

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

ایکٹیو کیسز 18150 ہیں،

لکھنؤ میں 2866

میرٹھ میں ,1633

غازی آباد میں 946

وارانسی میں 927

نوئیڈا میں 759

کانپور میں 722

پریاگ راج میں 653

گورکھپور میں 376

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details