اردو

urdu

ETV Bharat / city

لکھنؤ میں کورونا کا دوسرا معاملہ سامنے آیا - لکھنو میں دو کورونا وائرس کے مریض

اتر پردیش کے دارالحکومت میں کورونا وائرس کا دوسرا مثبت معاملہ سامنے آیا ہے، گزشتہ چار دن قبل ایک خاتون ڈاکٹر کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔

لکھنؤ میں کورونا کا دوسرا معاملہ آیا سامنے
لکھنؤ میں کورونا کا دوسرا معاملہ آیا سامنے

By

Published : Mar 14, 2020, 5:25 PM IST

ضلع کے اندرا نگر میں خاتون ڈاکٹر کے رابطے میں رہ رہے ایک اور مریض کی رپورٹ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، تاہم خاتون کو آئی سلیوشن وارڈ میں رکھا گیا ہے، جہاں ڈاکٹروں کی ٹیم کی جانب سے مناسب طبی اور صحت کی خدمات دی جا رہی ہے۔

لکھنؤ میں کورونا کا دوسرا معاملہ آیا سامنے

چار دن قبل ایک خاتون ڈاکٹر میں کورونا وائرس مثبت پایا گیا تھا، اطلاعات کے مطابق یہ دوسرا معاملہ اسی ڈاکٹر کے رابطے میں رہنے والی ایک خاتون میں پایا گیا ہے۔

شمالی بھارت میں کورونا وائرس نے اپنا اثر دیکھانا چروع کر دیا ہے، ڈائریکٹر جنرل میڈیسن اینڈ ہیلتھ نے بتایا کہ ریاست میں کل 12 مریض مثبت پائے گئے ہیں۔

تاہم تمام مریضوں کو آئی سیلوشن وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details