اردو

urdu

ETV Bharat / city

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 127 اموات - اترپردیش میں کورونا وائرس

اترپردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 5201 افراد کورونا مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 127 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

Corona virus kills 127 in Uttar Pradesh
اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 127 اموات

By

Published : May 21, 2020, 2:21 PM IST

اترپردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ یو پی میں آج 249 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ کے جی ایم یو میں 827 سیمپل میں سے 26 لوگوں کی رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے 127 اموات

آگرہ میں سب سے زیادہ 836

کانپور نگر میں 318

دارالحکومت لکھنؤ میں 308

سہارنپور میں 218

نوئیڈا میں 302

میرٹھ میں 337

فیروزآباد میں 204

مراد آباد میں 170

غازی آباد میں 199

وارانسی میں 124

بلند شہر میں 96 مریض کورونا پازیٹیو آئے ہیں

صوبے میں اب تک 3066 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

آگرہ سے 625

غازی آباد سے 151

نوئیڈا سے 206

میرٹھ سے 184

کانپور سے 288

سہارنپور سے 190

وارانسی سے 67

دارالحکومت لکھنؤ سے 232

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔

اتر پردیش حکومت کی تمام کوششوں کے باوجود صوبے میں مثبت کیس بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ ابھی تک جو اضلاع گرین زون میں تھے، وہاں بھی تیزی کے ساتھ کورونا وائرس کا پھیلاؤ بڑھتا جارہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ دوسری ریاستوں سے آنے والے لوگ ہیں، جو باہر سے آتے ہی کوارنٹائن نہیں ہو رہے یا اس میں لاپرواہی برت رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details