صفائی ملازمین کے تربیتی کیمپ کا انعقاد - صفائی
اتر پردیش کے ضلع مئو کے دیہی علاقوں میں کارفرما صفائی ملازمین کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں ملازمین کو صفائی کے علاوہ حفظانِ صحت کے تئیں گاؤں کے لوگوں کو بیدار کرنے کی تربیت دی جائے گی۔
صفائی ملازمین کے تربیتی کیمپ کا انعقاد
تربیتی کیمپ تین مراحل میں مکمل ہوگا۔ کیمپ کے دوران صفائی ملازمین کے ڈریس کوڈ کی بھی تجویز رکھی جائے گی۔