لکھنؤ: کابینہ کی میٹنگ کے بعد وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ راج بھون پہنچے۔ جہاں نئی حکومت کے قیام سے قبل وزیر اعلی یوگی نے گورنر سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا Yogi Adityanath resigns along with Governor۔
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آج کابینہ کے وزراء کے ساتھ بات چیت کی۔ اس کے بعد یوگی نے بہتر حکومت چلانے کے لیے نائب وزیر اعلیٰ اور تمام وزرا کا شکریہ ادا کیا۔