اردو

urdu

ETV Bharat / city

بہرائچ: کابینی وزیر نے طلبا میں سویٹر تقسیم کیا - anil rajbhar distributed Sweater

کابینی وزیرانل راجبھر نے وکاس بھون کے کانفرنس ہال میں ضلع کے اعلیٰ افسروں کے ساتھ میٹنگ کے دوران تمام اسکولی طلبہ کو سویٹر تقسیم کیا۔

cabinet-minister-anil-rajbhar
کابینی وزیرانل راجبھر

By

Published : Dec 12, 2019, 12:06 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ کے ایک دن کے دورے پر کابینی وزیرانل راجبھر نے وکاس بھون کے کانفرنس ہال میں ضلع کے اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ کرکے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور اس میں تیزی لانے کا بھی احکام جاری کیا۔

وزیر نے طالب علموں میں سویٹر تقسیم کیا

انہوں نے میٹنگ کے دوران کہا کہ جلد ہی وزیراعلیٰ بہرائچ دورے پر آئنگے جس کی وجہ سے 30 دسمبر تک گڈھا سے آزاد سڑکوں کے سلسلے میں وزیر نے محکمہ کے افسروں کو جلد کام پورا کرنے کی بھی ھدایت دی۔

کابینی وزیر ضلع میں نظم و ضبط کے تعلق سے پولیس کے اعلیٰ افسران سے بھی بات کیا اور کہا کہ عوام کی حفاظت ہماری پہلی ذمہ داری ہے. اس دوران وزیر نے تمام اسکولی طلبہ کو سویٹر تقسیم کیا۔

کابینی وزیر انل راجبھر کے علاوہ بی جے پی کے تمام عہدیدار و ممبر بھی موجود تھے۔


ABOUT THE AUTHOR

...view details