اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجنور: پی ایف آئی کے ارکان کی گرفتاری - ضلع بجنور میں ہوئے پرتشدد مظاہرے میں پی ایف آئی کے ارکان کا اہم رول

بجنور میں 20 دسمبر کو سی اے اے کے خلاف ہوئے پرتشدد مظاہرے کی وجہ سے پولیس نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ممبران کو ملزم مانا ہے۔ اسی کے تحت چار پی ایف آئی کے ممبران کو پکڑ کر جیل بھیجا جا چکا ہے جبکہ پانچویں ملزم شعیب کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

بجنور: پی ایف آئی کے ارکان کی گرفتاری
بجنور: پی ایف آئی کے ارکان کی گرفتاری

By

Published : Feb 5, 2020, 7:37 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:30 AM IST

شعیب بجنور کا رہنے والا ہے جو پی ایف آئی کا رکن بھی ہے۔ 20 دسمبر کو ہوئے پر تشدد مظاہرے کے بعد پی ایف آئی کے ممبران پر پولیس کی خاص نظر تھی، اسی کے تحت پولیس نے شعیب کو موبائل سرویلانس کے ذریعے گرفتار کیا ہے۔ اس کڑی میں پولیس نے مانا کہ ضلع بجنور میں ہوئے پرتشدد مظاہرے میں پی ایف آئی کے ارکان کا اہم رول ہے۔ پی ایف آئی کے ممبران پر فنڈنگ کرنے کا الزام لگا ہے۔

بجنور: پی ایف آئی کے ارکان کی گرفتاری
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:30 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details