اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجنور: کورونہ وائرس کے لئے ہسپتال میں وارڈ بنا - مریضوں کے لیے الگ سے دس بیڈ تیار کر لیے گئے ہیں

اتر پردیش کے بجنور میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے حکومت بےحد سنجیدہ ہے، جسے لیکر محکمہ صحت نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ضلع بجنور کے ہسپتال میں ایسے مریضوں کے لیے الگ سے دس بیڈ کا ایک اسپیشل وارڈ تیار کیا گیا ہے۔

بجنور: کورونہ وائرس کے لئے ہسپتال میں وارڈ بنا
بجنور: کورونہ وائرس کے لئے ہسپتال میں وارڈ بنا

By

Published : Feb 7, 2020, 11:52 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:23 PM IST

اترپردیش کے ضلع بجنور کے صدر ہسپتال میں کورونا وائرس سے بچنے کے لئے الگ وارڈ بنا کر دس بیڈ تیار کیے گئے ہیں۔ ڈاکٹروں نے وارڈ میں کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ہر طرح کے انتظام کر رکھے ہیں۔ حالانکہ ابھی تک کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں آیا ہے۔ اس کے باوجود وارڈ میں چوبیس گھنٹے دو اسٹاف اور نرس کی تعیناتی کی گئی ہے۔

کورونا وائرس کو لیکر ہندوستان میں الرٹ جاری کیا گیا ہے، اس کی وجہ سے ریاستی حکومت بھی بے حد سنجیدہ ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 2:23 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details