اردو

urdu

ETV Bharat / city

انتخابی عملے کے لیے 'بی ایل او ایپ' کی تربیت - Barabanki district election officer held BLO app training news in urdu

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں ضلع انتظامیہ نے بی ایل او افسران کے لیے 'بی ایل او ایپ' کی تربیت کے لیے پروگرام منعقد کیا۔

علامتی تصویر

By

Published : Sep 11, 2019, 10:05 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:57 AM IST

اس تربیتی پروگرام میں ضلع انتظامیہ نے بی ایل او افسران کو ایپ سے متعلق معلومات دی، اور ایپ میں اپڈیٹز کرنے کے طریقے کار بھی بتائے۔

انتخابی عملے کے لیے 'بی ایل او ایپ' کی تربیت

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا انتخابات سے متعلق تمام دستاویز اور سرگرمیوں کو پیپرلیس بنانا چاہتی ہے، جس کے لیے کمیشن نے گذشتہ دنوں 'بی ایل او ایپ' نامی ایک ایپ لانچ کیا تھا۔ ایپ کے ذریعے ووٹرز گھر بیٹھے اپنے نام کی تصحیح کر سکیں گے۔

بی ایل او ایپ سے کام بہتر ہو سکے اس کے لیے ضلع انتطامیہ بی ایل او افسران کو تربیت دی رہی ہے۔ بی ایل او افسران کا بھی ماننا ہے کہ ایپ سے ان کے کام بہت آسان ہوں گے۔ لیکن اس کے لیے تربیت کی ضرورت ہے'۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 6:57 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details