پرائیویٹ ہسپتال کے لیے ایڈوائزری جاری - ضلع بارہ بنکی میں محکمہ صحت
ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں محکمہ صحت کی جانب سے پیدائش اور موت کے ڈاٹا کو مرتب کرنے کے لیے پرائیویٹ ہسپتالوں کو ایڈوئزری جاری کی گئی ہے۔
پرائیویٹ ہسپتال کے لیے ایڈوائزری جاری
قومی صحت پروگرام کے تحت ڈاٹا میں ترتیب کے لیے پرائیویٹ ہسپتالوں کو پیدا اور مرنے والوں کی تعداد جلد از جلد مہیا کرانے کے لیے محکمہ صحت کی جانب سے ضلع کے تمام پرائیویٹ نرسنگ ہومس کو ایڈوائزری جاری کی گئی ہے. اس کے لیے محکمہ صحت نے ہر ماہ کی 21 تاریخ مقرر کی ہے اور پرائیویٹ ہسپتالوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ طئے شدہ تاریخ تک تمام قسم کے ڈاٹا دستیاب کرا دیں.
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:07 PM IST