اردو

urdu

ETV Bharat / city

بیوی کے قتل کا ملزم گرفتار

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے کوتوالی غذرولا علاقے میں گزشتہ دنوں ہوئے قتل کا پولیس نے پردہ فاش کر دیا ہے۔

By

Published : Feb 2, 2020, 7:46 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:11 PM IST

Accused of murdering his wife arrested in up
بیوی کے قتل کا ملزم گرفتار

پورے معاملے کا خلاصۃ کرتے ہوئے اے ایس پی اجئے کمار سنگھ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 29 تاریخ کو ہوئے حنا نام کی خاتون کا قتل اُس کے ہی شوہر سلمان نے کیا تھا۔

بیوی کے قتل کا ملزم گرفتار

اُنہوں نے بتایا کہ سلمان اور حنا میں کسی بات کو لےکر ناراضگی چل رہی تھی جس وجہ سے حنا الگ مکان میں رہتی تھی۔


حنا کو منانے کے لیے سلمان اپنے ایک ساتھی کے ساتھ اس کے پاس گیا تھا لیکن بات بات میں جھگڑا ہوگیا اور سلمان نے غصے میں آکر کمرے میں رکھا چھوٹا سلینڈر اپنی بیوی کے سر پر مار دیا، جس وجہ سے حنا کی موت ہو گئی۔

پولیس نے سلمان کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ اس کا ساتھی ابھی فرار ہے۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 10:11 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details