ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ دھام پور علاقے میں این ایچ 74 پر حادثہ پیش آیا ہے بتایا جا رہا ہے کہ سامنے سے آ رہی کار نے اسکوٹی میں ٹکر ماردی جس میں ایک بزرگ خاتون کی موقع پر ہی موت ہو گئی، بزرگ خا تون کی عمر 75 برس باتئی جا رہی ہے۔
سڑک حادثے میں بزرگ خاتون کی موت - bijnor accident news
بجنور میں ایک تیزرفتار کار نے سامنے سے آ رہی اسکوٹی کو ٹکر مار دی، جس میں بزرگ خاتون کی موقع پر ہی موت ہوگئی، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
سڑک حادثے میں ایک بزرگ خاتون کی موت
وہیں اسکوٹی چلارہے بزرگ خاتون کے بیٹا کہنا ہے کہ اسے نیند کی جھپکی لگی اسی دوران کار نے سائڈ سے آکر اسے ٹکر مار دی۔