سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے پارٹی کے نومنتخب ایم ایل اے و قانون ساز کونسل کے موجودہ اراکین کی میٹنگ 26مارچ کو طلب کی گئی ہے۔
Newly Elected Members Of The Samajwadi Party
سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے پارٹی کے نومنتخب ایم ایل اے و قانون ساز کونسل کے موجودہ اراکین کی میٹنگ 26مارچ کو طلب کی گئی ہے۔
Newly Elected Members Of The Samajwadi Party
پارٹی ترجمان راجنر چودھری نے بتایا کہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے نومنتخب اراکین وموجودہ ایم ایل سی کی میٹنگ پارٹی دفتر 26مارچ کو صبح دس بجے بلائی گئی ہے۔ میٹنگ میں پارٹی صدر اکھلیش یادو موجود رہیں گے۔
قابل ذکر ہے کہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) کی لیجسلیچر لیڈروں کی میٹنگ پہلے 21مارچ کو طلب کی گئی تھی مگر ایم ایل سی امیدواروں کے نامزدگی کی وجہ سے اب 26مارچ کی تاریخ طئے کی گئی ہے۔
یواین آئی
TAGGED:
samajwadi party