وہیں ریاست بھر میں اس وبائی مرض سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 62 ہو گئی ہے، جبکہ ایک ہزار 250 افراد صحتیاب بھی ہو چکے ہیں۔
اتر پردیش میں کورونا کے 11 نئے کیسز
ریاست اتر پردیش میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، 728 نمونوں کی جانچ رپورٹ میں 11 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، جس کے بعد ریاست میں کورونا کے مریضوں کی مجموعی تعداد 3 ہزار 82 تک جا پہنچی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا کے 11 نئے کیسز
آپ کو بتا دیں کہ گیار نئے کیسز جو درج کیے گئے ہیں ان میں پانچ کیس لکھنؤ سے ہیں، تین کانپور سے، دو رامپور سے، اور ایک سہارنپور سے۔
موصول اطلاعات کے مطابق ان تازہ کیسز کے سامنے کے بعد لکھنو سہارنپور، رامپور اور کانپور کو ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔