اردو

urdu

ETV Bharat / city

بجلی گرنے سے لاکھوں مویشی ہلاک - بکرے اور بکریاں ہلاک

اچانک سے آئی بارش اور بجلی کے گرنے کی وجہ سے تقریبا 60 بکرے اور بکریاں ہلاک ہوگئیں۔

بجلی گرنے سے لاکھوں کے مویشی ہلاک

By

Published : Sep 25, 2019, 5:54 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 12:00 AM IST

ریاست آندھرا پردیش کے ضلع کرنول میں بجلی گرنے کے سبب تقریبا 60بکرے اور بکریاں ہلاک ہوگئیں۔

اطلاعات کےمطابق دو چرواہے اپنی بکریوں کو چرانے کے لئے جنگل لے گئے تھے، جہاں سے وہ لوٹ کرگھر واپس نہیں جا سکے۔

جنگل میں بارش سے قبل انہوں نے اپنے مویشییوں کو ایک جگہ میں جالی لگاکر باندھ دیا تھا، تھوڑی ہی دیر میں بارش شروع ہوئی اور بجلی چمکنے لگی۔

اچانک سے آئی بارش اور بجلی کے گرنے کی وجہ سے تقریبا 60بکرے اور بکریاں ہلاک ہوگئیں۔

مویشیوں کے ہلاک ہو جا نے سے ان چرواہوں کو تقریبا چھ لاکھ روپئے کے نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کو اس نقصان کا معاوضہ دیا جائے۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 12:00 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details