اردو

urdu

ETV Bharat / city

Kupwara Soldier killed: کپواڑہ میں فوجی اہلکار ہلاک - 28 राष्ट्रीय राइफल्स

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے سوگام میں مبینہ طور پر آپسی جھگڑے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Sep 20, 2021, 4:59 PM IST

میڈیا رپوٹس کے مطابق لاسی پورہ سوگام میں 28 راشٹریہ رائفلز کے فوجیوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔ روڈ اوپننگ پارٹی کے ایک اہلکار نے دوسرے فوجی پر فائرنگ کی جو موقع پر ہی ہلاک ہوگیا ہے۔

وہیں اس تعلق سے فوج کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details