اردو

urdu

ETV Bharat / city

Awareness Cum Training Program: ہندوارہ:نطنوسہ پنچایت گھرپر میں ایک روزہ وی پی پی سی ٹرئینگ پروگرام منعقد کیا گیا - etv bharat urdu

کپوارہ میں محکمہ سوشل فارسٹری نے اس گرین ڈرئیو مشن کی شروعات کی ہے پروگرام کا مقصد ہے کہ جنگلات کو کیسے بچانا ہے اور ماحول کا توازن کو کیسے برقرار رکھ سکتے ہیں ڈی ایف او نے پروگرام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گورنمنٹ نے VPPC مشن شروع کی ہے اس کا مقصد لوگوں کو فائدہ پہنچنا ہے اور نئی نئی نرسریاں بنانا ہے۔Awareness Cum Training Program

ہندوارہ:نطنوسہ پنچایت گھرپر میں ایک روزہ وی پی پی سی ٹرئینگ پروگرام منعقد کیا گیا
ہندوارہ:نطنوسہ پنچایت گھرپر میں ایک روزہ وی پی پی سی ٹرئینگ پروگرام منعقد کیا گیا

By

Published : Mar 1, 2022, 6:15 PM IST

نطنوسہ ہندوارہ میں سوشل فارسٹری محکمہ نے نطنوسہ پنچایت گھر پریک روزہ ((وی پی پی سی))ٹرئینگ پروگرام کا انعقاد کیا جس دوران اس ٹرئینگ پروگرام میں ڈی ایف او سوشل فاسٹری کپوارہ ڈاکٹر فیاض احمد بٹ ۔فارسٹر سید غلام رسول گیلانی نے پروگرام میں شریک سرپنچ، پنچ ودیگر پی آر آیز کو اس پروگرام میں مدعو کرکے انہیں تربیت دی، انہوں نے بتایا کہ گورنمنٹ آف انڈیا نے حال ہی میں ایک گرین ڈریو مشن کا آغاز کیا ہے۔Awareness Cum Training Program

ہندوارہ:نطنوسہ پنچایت گھرپر میں ایک روزہ وی پی پی سی ٹرئینگ پروگرام منعقد کیا گیا

جس کےسلسلے میں نطنوسہ کپوارہ میں محکمہ سوشل فارسٹری نے اس گرین ڈرئیو مشن کی شروعات کی ہے پروگرام کا مقصد ہے کہ جنگلات کو کیسے بچانا ہے اور ماحول کا توازن کو کیسے برقرار رکھ سکتے ہیں ڈی ایف او نے پروگرام کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گورنمنٹ نے VPPC مشن شروع کی ہے اس کا مقصد لوگوں کو فائدہ پہنچنا ہے اور نئی نئی نرسریاں بنانا ہے اور یہ نرسریاں ان جگہوں پر بنائی جائے گی جہاں پنچایت کے زمین میسر ہو اور اس زمین کی محکمہ سوشل فارسٹری تار بندی کرکے کے اس میں مختلف اقسام کے پودے لگائے جائیں گے، جو پودے فائدہ مند ہو اور ان کولیجرس سے لوگ بھی استفادہ حاصل کرسکتے ہیں ان کولیجرس میں شہد کے باکس رکھے جائے گی مختلف قسم کے پھل والے پلانٹ اور والنٹ لگاسکتے ہیں اور ان کولجیرس میں مختلف سبزیاں جنگل کی سبزیاں بھی اگائے جاسکتے ہیں ڈی ایف او مذکورہ نے پروگرام میں شرکاء کو اس گرین ڈرائیو مشن پروگرام کے بارے میں بہترین طریقے سے تربیت دی اور کہا اس میں لوگوں کے تعاون کی ضروت ہے جس سے اس مشن کو کامیاب بنایا جاسکے۔

مزید پڑھیں:Horticulture Dept Distributes Lemon/Citrus Trees: محکمہ باغبانی نے اوڑی میں لیموں کے پودے تقسیم کیے

سید غلام رسول گیلانی نے کہا ڈائریکٹر صاحب کی ہدایت پر ٹرئنگ پروگرام شروع کیا گیا جس میں پنچایت کیمونیٹی کو مدعو کیا گیا اور آگاہ کیا گیا کہ کیسے اس گرین انڈیا مشن کو کیسے عمل در آمد لانا ہے،تاکہ لوگوں کے روزگار کے مواقع بھی فراہم ہوسکے گے اور جو بھی لوگ اس پروگرام میں شرکت کی انہوں نے اپنی رائے پیش کی ان کی رائے کو سنا گیا اور ان کی رائے کے مطابق یہاں نطنوسہ میں ایک نرسری تیار کی جائے گی جس سے ہمارا ایکو سٹم ٹھیک ہو سکتا ہے یہی سوشل فارسٹری محکمہ کا ایک اہم رول ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details