اردو

urdu

ETV Bharat / city

Pregnant Lady Carried On Shoulders:حاملہ خاتون کو کاندھوں پر اٹھا کر ہسپتال پہنچایا گیا - برفباری سے سڑکیں بند

سرحدی ضلع کپواڑہ کے بڈ نمبل گاؤں میں بھاری برف باری سے سڑکیں بند ہونے کے باعث درد زہ میں مبتلا خاتون کو مقامی لوگوں نے کاندھوں پر اٹھا کے ہسپتال پہنچایا Pregnant Lady Carried On Shoulders گیا۔

snowfall-aftermath-locals-carry-pregnant-lady-on-shoulders-to-reach-to-hospital
حاملہ خاتون کو کاندھوں پر اٹھا کے ہسپتال پہنچایا گیا

By

Published : Jan 8, 2022, 8:47 PM IST

تفصیلات کے مطابق ضلع کپواڑہ کے دور اُفتادہ گاؤں بڈ نمبل Bud Numbal Kupwara Pregnant lady میں ہفتے کے روز بھاری برف باری کے باعث رابط سڑکیں برف سے ڈھک گئیں Roads closed due to snow ہے۔ جس وجہ سے لوگوں کو عبور و مرور میں دقتیں پیش آرہی ہیں۔

حاملہ خاتون کو کاندھوں پر اٹھا کے ہسپتال پہنچایا گیا

بڈنمبل علاقے جانے والے سڑک پر بھاری برفباری Snowfall In Kashmir کے سبب سڑکوں سے برف نہیں ہٹایا گیا اور سڑک بند ہونے کی وجہ سے ہفتے کی صبح درد زہ میں مبتلا خاتون کو علاقے کے لوگوں نے کاندھوں پر اٹھا کے ہسپتال پہنچایا گیا۔

خاتون کے شوہر عبدالجبار ملک نے بتایا کہ بڈنمبل سڑک بند ہونے کی وجہ سے انہوں نے اپنی اہلیہ کو کہیں تک گھوڑے اور کہیں تک کاندھوں پر اٹھا کر ہسپتال پہنچایا۔

مزید پڑھیں:Pregnant lady Evacuated to hospital on JCB: حاملہ خاتون کو جے سی بی پر ہسپتال منتقل کیا گیا

وہیں ویڈیو میں مقامی افراد کا کہنا ہے یہ علاقہ پاکستان کی سرحد کے قریب ہے اور اس علاقے میں طبی سہولیات کا فقدان Lack of medical facilities ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے آج تک اس علاقے میں تعمیر و ترقی کا کوئی بھی کام نہیں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Viral Video of Boniyar Pregnant Lady Carrying on Stretcher: حاملہ خاتون کی ویڈیو وائرل پر بلاک میڈیکل افسر کا ردعمل

مقامی لوگوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ بڈنمبل کی سڑکوں پر جمع برف کو جلد ازجلد صاف کیا جائے تاکہ آئندہ دنوں اس علاقے کے مریضوں اور عام لوگوں کو کسی قسم کے مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details