کپواڑہ:سرحدی ضلع کپواڑہ کے نوگام ہندواڑہ میں آج شام ایک سرکاری اسکول کی عمارت آگ لگ گئی آگ اتنی بنایک تھی منٹوں میں اسکولی عمارت خاکستر ہوگئی۔School gutted in Hindwara Nowgam
School Gutted in Hindwara: ہندواڑہ میں آگ لگنے سے اسکولی عمارت خاکستر - LATEST NEWS HINDWREA
سرحدی ضلع کپواڑہ کے نوگام ہندواڑہ میں آج شام ایک سرکاری اسکول کی عمارت آگ لگ گئی آگ اتنی بنایک تھی منٹوں میں اسکولی عمارت خاکستر ہوگئی۔School gutted in Hindwara Nowgam
ہندواڑہ میں آگ لگنے سے اسکولی عمارت خاکستر
محکمہ فائر اینڈ امیر جنسی نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ مقامی لوگوں کی کوششوں کے باوجود اسکولی عمارت خاکستر ہونے سے نہیں بچ سکی۔اس واقعے میں اسکولی عمارت کو کافی نقصان پہنچا ہے۔