اردو

urdu

ETV Bharat / city

Patwaris Continue Strike: پٹواری ایسوسی ایشن ہندواڑہ کا احتجاج مسلسل جاری - URDU NEWS

پٹواری رایسوسی ایشن ہندواڑہ کا احتجاج مسلسل جاری ہے۔ پٹوارایسوسی ایشن ہندواڑہ Patwar Association Handwara کی جانب سے آج بھی اے ڈی آفس کے احاطے میں مسلسل احتجاج کیا گیا۔Patwaris Continue Strike

پٹواری ایسوسی ایشن کا مسلسل احتجاج
پٹواری ایسوسی ایشن کا مسلسل احتجاج

By

Published : Mar 14, 2022, 6:29 PM IST

کپواڑہ:جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ میں پٹواری ایسو سی ایشن Patwar Association کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔ اس دوران احتجاجی پٹواریوں نے کہا کہ جب تک ان کے جائز مطالبات پورے نہیں ہوں گے جب تک ہم احتجاج جاری رکھیں گے اور پٹواری ایوسی ایشن کے حکم کی تعمیل کریں گے۔Patwaris Continue Strike

پٹوپٹواری ایسوسی ایشن کا مسلسل احتجاجاری ایسوسی ایشن کا مسلسل احتجاج

پٹواری ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹیو ممبر ظہور احمد میر نے میڈیا سے بتایا کہ 18ویں صدی سے اب تک پٹواریوں کے لیے ایک ہی رہائش گاہ ہے۔

ہم پٹواریوں کو اپنے دفتر میں فرنیچر، لاکر وغیرہ نہ ہونے کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

پٹواریوں نے مظاہرہ کرتے ہوئے خوب نعرے بازی کی۔ اس موقع پر دفتر فراہم کریں گے تو کام کریں گے ورنہ گھر پرآرام کریں گےجیسے نعرے لگائے گئے۔

اس دوران کچھ لوگوں نے بتایا کہ پٹواریوں کے مسلسل احتجاج کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان پٹواریوں کے جو بھی جائزمطالبات ہیں ان کو فوری طور پر حل کریں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details