جموں کشمیر کو منشیات سے پاک بنانے کے عزم کو جاری رکھتے ہوئے کپواڑہ پولیس نے اپنی مہم میں تیزی لائی ہے اور کپواڑہ میں ابھی تک ایک درجن کے قریب افردا پر پبلک سیفٹی ایکٹ عاید کیا گیا ۔ جبکہ درجنوں افراد کو مختلف پولس اسٹیشنز میں بند کیا گیا ہے۔جموں کشمیر کو منشیات سے پاک بنانے کے عزم کو جاری رکھتے ہوئے کپواڑہ پولس نے اپنی مہم میں تیزی لائی ہے اور کپواڑہ میں ابھی تک ایک درجن کے قریب افردا پر پبلک سیفٹی ایکٹ عاید کیا گیا۔ جبکہ درجنوں افراد کو مختلف پولس اسٹیشن میں بند کیا گیا ہے۔
Police Crackdown on Drugs: کپواڑہ میں منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی - کپواڑہ پولیس نے منشیات کےخلاف اپنی مہم میں تیزی لائی
ایس ایس پی کپواڑہ یوگل منہاس نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پولیس کا مشن ہے کہ ضلع کو منشیات پاک بنایا جائے، تاکہ آنے والے نوجوان اس سے بچ سکیں اور اپنی زیادہ تر توجہ مستقبل کو بہتر بنانے پر مرکوز کریں۔ Police Crackdown on drugs in Kupwara
کپواڑہ میں منشیات کے خلاف پولیس کی مہم میں تیزی
یہ بھی پڑھیں: Drug Paddler Aressted in Poonch: پونچھ میں منشیات فروش گرفتار
پولس نے منشیات فروشوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت جاری کر دی ہے اور عوام سے کہا گیا کہ اس سلسلے میں ہمارے ساتھ تعاون کریں، تاکہ اس برائی کو ختم کیا جاسکے۔ ایس ایس پی کپواڑہ یوگل منہاس نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ پولیس کا مشن ہے کہ ضلع کو منشیات پاک بنایا جائے۔ تاکہ آنے والے نوجوان اس سے بچ سکیں اور اپنی زیادہ تر توجہ اپنے بہتر مستقبل بنانے پر مرکوز کریں۔