پروگرام میں محکمہ پی ایچ ای کے سپرانٹنڈنٹ انجینئر غلام حسن گوجری نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔
مسائل و مشکلات کے حوالے سے افسران کو آگاہ کیا گیا - SPL
محکمہ پی ایچ ای ڈویژن ہندواڑہ کی جانب سے ہندواڑہ کے شیخ العالم انورنامنٹ ہال میں ایک جانکاری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
مسائل و مشکلات کے حوالے سے افسران کو آگاہ کیا گیا
اس موقع پر پی ایچ ای کے ایگزیکٹو انجینئر نجیب العزیز اور آل کشمیر پی ایچ ای فیڈریشن کےچئیرمین شیخ عبدالغنی کے علاوہ دیگر جے ای انجینئر موجود رہے۔
پروگرام میں پی ایچ ای ڈویژن میں مسائل ومشکلات کے حوالے سے افسران کو آگاہ کیا گیا۔
مسائل و مشکلات کے حوالے سے افسران کو آگاہ کیا گیا
TAGGED:
SPL