بات چیت کے دوران ہندوارہ قصبہ میں 30 کلومیٹر دور لچھم پورہ میں اس وقت کہرام مچھ گیا جب ایک یونیورسٹی کے استاد فاورق احمد میر ولد عبدالجبار ساکنہ بنپورہ لچھم پورہ نے اپنی ڈیوٹی پر تعینات ایک پی ایچ ای لائن میں غلام محمد لون ساکنہ سونامرگ کی کسی بات پر توتو میں میں ہلاک کردیا۔
اس دوران استاد نے پی ایچ ملازم کی شدید مارپیٹ کرکے اس کو لہولہان کیا اگر چہ مذکورہ لائن مین کو زخمی حالت میں ضلعی اسپتال ہندوارہ پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی تشویشناک حالت کو دیکھ کر سرینگر ہسپتال منتقل کیا گیا۔