اردو

urdu

ETV Bharat / city

ہندوارہ میں طلباء کے لیے کوڑو تربیتی کیمپ - شمالی کشمیر

ریاست جموں کشمیر کے شمالی ضلع کپوارہ کے ہندوارہ قصبے میں کوڈو ایسوسی ایشن آف جموں و کشمیر کی جانب سے اسکولی بچوں کے لیے ایک روزہ تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

ہندوارہ میں طلباء کے لئے کوڑو تربیتی کیمپ

By

Published : Jul 1, 2019, 7:18 PM IST

ٹی آر سی ہندوارہ میں قائم اس تربیتی کیمپ میں ضلع کے مختلف اسکولوں سے آئے ہوئے طلباء و طالبات نے شرکت کی۔

ہندوارہ میں طلباء کے لئے کوڑو تربیتی کیمپ

منتظمین کے مطابق اس کیمپ میں مختلف اضلاع سے آئے ہوئے اساتذہ اور ماہرین کوڑو نے طلباء کو گُر سکھائے۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کوڑو ایسو سی ایشن صدر کا کہنا تھا کہ ’’کوڑو تربیت کھیل کے ساتھ ساتھ (Self Defence) خود حفاظتی بھی ہے، اور لڑکیوں کو اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چائے۔‘‘

انہوں نے ضلع میں انڈور اسٹیڈیم کی عدم موجودگی پر گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے گورنر انتظامیہ سے قصبے میں انڈور اسٹیڈیم کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details