شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں ایک بی جے پی کارکن کے ساتھ پرسنل سیکورٹی آفیسر Missing SPO Arrested in Kupwara اور ان کے ساتھ کو پولیس نے بدھ کے زور گرفتار کیا ہے۔ دراصل دو روز قبل پی ایس او اور ان کے ساتھی بی جے پی کارکن عبدالرشید زرگر کے گھر سے دو لوگ ہتھیار لے کر فرار PSO Fled with weapons ہوئے تھے۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر وجے کمار IGP Kashmir Vijay Kumar نے ایک نجی نیوز ایجنسی کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ 12 اور 13 دسمبر کی درمیانی رات ایس پی او ثاقب احمد تانترے ولد ثناء اللہ تانترے ساکن بوہی پورہ، جو بی جے پی کارکن رشید زرگر کے پی ایس او کے طور پر تعینات تھا،دو ہتھیاروں کے ساتھ فرار ہو گئے تھے کو پولیس نے آج ہتھیار سمیت گرفتار کیا ہے۔