کپواڑہ:شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے لنگیٹ علاقے میں عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسزکی پارٹی پر فارئرنگ کی Militant Attack in Langate۔
ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پر آج دوپہر ہندواٹہ کے لنگیٹ علاقے میں فائرنگ کی Firing on langate۔ جوابی حملے میں ایک عسکریت پسند کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
پولیس کے مطابق زخمی عسکریت پسند کو علاج و معالجہ کے لیے ہسپتال میں داخل کروایا گیا۔
پولیس کے مطابق گرفتار عسکریت پسند کی شناخت ابرار حسن ولد غلام حسین گوجری ساکن آزاد گنج بارہمولہ کے طور پر کی گئی ہے۔