اردو

urdu

By

Published : Jul 14, 2019, 6:57 PM IST

ETV Bharat / city

ڈاکٹر شجاعت بخاری اور علی محمد شہباز کی یاد میں ادبی تقریب

ریاست جموں و کشمیر میں جوئے ادب کاج ناگ ہندوارہ کی جانب سے بوائز ہائر سیکنڈری اسکول میں معروف صحافی ڈاکٹر شجاعت بخاری اور وادی کے معروف شاعر علی محمد شہباز کی یاد میں ایک ادبی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

adbi taqreeb

اس تقریب میں شمالی کشمیر کے شعراء نے شرکت کی۔ اس موقعے پر ڈاکٹر شجاعت بخاری اور علی محمد شہباز کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی۔ اس کے ساتھ ہی محفل مشاعرہ کا بھی اہتمام کیا گیا۔

ڈاکٹر شجاعت بخاری اور علی محمد شہباز کی یاد میں ادبی تقریب

جوئے ادب کاج ناگ ہندوارہ کے صدر جاوید اقبال ماوری نے کہا کہ 'جگہ کی کمی سے انہیں اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد کرنے میں کافی دشواریاں پیش آتی ہیں۔'

انہوں نے مطالبہ کیا کہ 'ادیبوں، قلم کاروں اور شاعروں کے لیے سرکاری سطح پر ہندوارہ میں ایک عمارت فراہم کی جائے تاکہ انہیں درپیش مشکلات دور کی جا سکے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details