تفصیلات کے مطابق سرحدی ضلع کپواڑہ کےگٹلی پورہ علاقے میں آج دوپہر ایک کار کی زد میں آکر ایک 4 سالہ لڑکا جاں بحق Road Accident in Kupwara ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ایک کار زیر نمبر JK01M-9404 نے ایک کمسن بچے کو ٹکر مار دی۔ ٹکر لگنے کے بعد کمسن موقعہ پر ہی جان بحق ہوا ۔ ہلاک شدہ کی شناخت عرفات احمد آہنگر ولد جعفر احمد آہنگر کے طور پر ہوئی ہے۔