اردو

urdu

ETV Bharat / city

Blast Like Sound in Army Camp: کپواڑہ میں آرمی کیمپ کے باہر دھماکے کی آواز سُنی گئی - کپواڑہ میں آرمی کیمپ کے باہر دھماکے جیسی آواز

جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آرمی کیمپ کے باہر دھماکے جیسی آواز سنی گئی۔ ابتدائی رپورٹس میں فوجی اہلکار نے بتایا کہ یہ دھماکے کی آواز پرانے شیل پھٹنے کی ہے۔

کپواڑ آرمی کیمپ کے باہر دھماکے کی آواز
کپواڑ آرمی کیمپ کے باہر دھماکے کی آواز

By

Published : Mar 27, 2022, 1:30 PM IST

Updated : Mar 27, 2022, 1:48 PM IST

شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے ہندواڑہ کے زچلدرا علاقے میں ایک فوجی کیمپ کے باہر دھماکے جیسی آواز سنی گئی۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ابتدائی رپورٹس کے مطابق کچھ پرانا شیل پھٹا ہے۔ اگرچہ دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے تاہم پولیس افسر نے کہا کہ تفصیلی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحقیقات تک علاقے کو محاصرے میں لے لیا گیا ہے۔

کپواڑ آرمی کیمپ کے باہر دھماکے کی آواز
Last Updated : Mar 27, 2022, 1:48 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details