ضلع کپواڑہ کے قصبہ ہندوارہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما جاوید قریشی نے یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم لہرایا۔
برہان وانی کے والد نے جھنڈا لہرا کر ایک الگ جزبہ پیدا کیا ان باتوں کا اظہار بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر جاوید قریشی نے اپنی سرکاری رہائشگاہ ہندوارہ میں 75ویں یوم آزادی کے موقع پر کیا۔