ادب مرکز جموں وکشمیر کی سرپرستی میں ادارہ تحقیق و ادب جموں وکشمیر کی جانب سے ضلع کپواڑہ کے اجرو میں ایک محفل مشاعرہ تقریب منعقد کی گئی۔
اس دوران اس محفل میں شاعر علی محمد ڈار کی تحریر کی گئی کتاب ’خزینہ اسرار‘ جلد سوم کی رسم رونمائی ہوئی۔ اس محفل میں مختلف اضلاع کے شاعر، ادیب اور قلمکاروں نے شرکت کی۔